مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ العادیات · آیت ۱۱

سورہ العادیات · آیت ۱۱

إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ

100:11

رومن میں تلفظ

inna rabbahum bihim yawma-idhin lakhabīrun

اردو ترجمہ

بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں