مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الھمزہ · آیت ۲

سورہ الھمزہ · آیت ۲

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ

104:2

رومن میں تلفظ

alladhī jamaʿa mālan waʿaddadahu

اردو ترجمہ

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جو مال کو جمع کرتا جائے اور گنتا جائے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں