مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الھمزہ · آیت ۹

سورہ الھمزہ · آیت ۹

فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ

104:9

رومن میں تلفظ

fī ʿamadin mumaddadatin

اردو ترجمہ

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بڑے بڑے ستونوں میں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں