مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الکافرون · آیت ۳

سورہ الکافرون · آیت ۳

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

109:3

رومن میں تلفظ

walā antum ʿābidūna mā aʿbudu

اردو ترجمہ

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

نہ تم عبادت کرنے والے ہو اس کی جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں