مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الکافرون · آیت ۶

سورہ الکافرون · آیت ۶

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ

109:6

رومن میں تلفظ

lakum dīnukum waliya dīni

اردو ترجمہ

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تمہارے لئے تمہارا دین ہے اور میرے لئے میرا دین ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں