مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ یوسف · آیت ۱۰۶

سورہ یوسف · آیت ۱۰۶

وَمَا يُؤْمِنُ أَكْثَرُهُم بِٱللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشْرِكُونَ

12:106

رومن میں تلفظ

wamā yu'minu aktharuhum bil-lahi illā wahum mush'rikūna

اردو ترجمہ

اور یہ اکثر خدا پر ایمان نہیں رکھتے۔ مگر (اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ان میں سے اکثر لوگ باوجود اللہ پر ایمان رکھنے کے بھی مشرک ہی ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں