إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ قُرْءَٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
12:2
إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ قُرْءَٰنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
12:2
innā anzalnāhu qur'ānan ʿarabiyyan laʿallakum taʿqilūna
ہم نے اس قرآن کو عربی میں نازل کیا ہے تاکہ تم سمجھ سکو
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یقیناً ہم نے اس کو قرآن عربی نازل فرمایا ہے کہ تم سمجھ سکو.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱ کے تحت ہے