مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ یوسف · آیت ۷۴

سورہ یوسف · آیت ۷۴

قَالُوا۟ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمْ كَـٰذِبِينَ

12:74

رومن میں تلفظ

qālū famā jazāuhu in kuntum kādhibīna

اردو ترجمہ

بولے کہ اگر تم جھوٹے نکلے (یعنی چوری ثابت ہوئی) تو اس کی سزا کیا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں