مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الحجر · آیت ۶۸

سورہ الحجر · آیت ۶۸

قَالَ إِنَّ هَـٰٓؤُلَآءِ ضَيْفِى فَلَا تَفْضَحُونِ

15:68

رومن میں تلفظ

qāla inna hāulāi ḍayfī falā tafḍaḥūni

اردو ترجمہ

(لوط نے) کہا کہ یہ میرے مہمان ہیں (کہیں ان کے بارے میں) مجھے رسوا نہ کرنا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

(لوط علیہ السلام نے) کہا یہ لوگ میرے مہمان ہیں تم مجھے رسوا نہ کرو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں