مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النحل · آیت ۴

سورہ النحل · آیت ۴

خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِن نُّطْفَةٍ فَإِذَا هُوَ خَصِيمٌ مُّبِينٌ

16:4

رومن میں تلفظ

khalaqa l-insāna min nuṭ'fatin fa-idhā huwa khaṣīmun mubīnun

اردو ترجمہ

اسی نے انسان کو نطفے سے بنایا مگر وہ اس (خالق) کے بارے میں علانیہ جھگڑنے لگا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اس نے انسان کو نطفے سے پیدا کیا پھر وه صریح جھگڑالو بن بیٹھا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں