مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ النحل · آیت ۵۵

سورہ النحل · آیت ۵۵

لِيَكْفُرُوا۟ بِمَآ ءَاتَيْنَـٰهُمْ ۚ فَتَمَتَّعُوا۟ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

16:55

رومن میں تلفظ

liyakfurū bimā ātaynāhum fatamattaʿū fasawfa taʿlamūna

اردو ترجمہ

تاکہ جو (نعمتیں) ہم نے ان کو عطا فرمائی ہیں ان کی ناشکری کریں تو (مشرکو) دنیا میں فائدے اٹھالو۔ عنقریب تم کو (اس کا انجام) معلوم ہوجائے گا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ ہماری دی ہوئی نعمتوں کی ناشکری کریں۔ اچھا کچھ فائده اٹھالو آخر کار تمہیں معلوم ہو ہی جائے گ.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۵۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں