وَرَفَعْنَـٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا
19:57
وَرَفَعْنَـٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا
19:57
warafaʿnāhu makānan ʿaliyyan
اور ہم نے ان کو اونچی جگہ اُٹھا لیا تھا
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
ہم نےاسے بلند مقام پر اٹھا لیا.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۵۶ کے تحت ہے