مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ مریم · آیت ۶۷

سورہ مریم · آیت ۶۷

أَوَلَا يَذْكُرُ ٱلْإِنسَـٰنُ أَنَّا خَلَقْنَـٰهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْـًٔا

19:67

رومن میں تلفظ

awalā yadhkuru l-insānu annā khalaqnāhu min qablu walam yaku shayan

اردو ترجمہ

کیا (ایسا) انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی پیدا کیا تھا اور وہ کچھ بھی چیز نہ تھا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا یہ انسان اتنا بھی یاد نہیں رکھتا کہ ہم نے اسے اس سے پہلے پیدا کیا حاﻻنکہ وه کچھ بھی نہ تھا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں