مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ مریم · آیت ۷۴

سورہ مریم · آیت ۷۴

وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّن قَرْنٍ هُمْ أَحْسَنُ أَثَـٰثًا وَرِءْيًا

19:74

رومن میں تلفظ

wakam ahlaknā qablahum min qarnin hum aḥsanu athāthan wari'yan

اردو ترجمہ

اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم تو ان سے پہلے بہت سی جماعتوں کو غارت کر چکے ہیں جو ساز وسامان اور نام ونمود میں ان سے بڑھ چڑھ کر تھیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں