وَكُلُّهُمْ ءَاتِيهِ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ فَرْدًا
19:95
وَكُلُّهُمْ ءَاتِيهِ يَوْمَ ٱلْقِيَـٰمَةِ فَرْدًا
19:95
wakulluhum ātīhi yawma l-qiyāmati fardan
اور سب قیامت کے دن اس کے سامنے اکیلے اکیلے حاضر ہوں گے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یہ سارے کے سارے قیامت کے دن اکیلے اس کے پاس حاضر ہونے والے ہیں.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۸۸ کے تحت ہے