مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ طٰہٰ · آیت ۱۲۲

سورہ طٰہٰ · آیت ۱۲۲

ثُمَّ ٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَتَابَ عَلَيْهِ وَهَدَىٰ

20:122

رومن میں تلفظ

thumma ij'tabāhu rabbuhu fatāba ʿalayhi wahadā

اردو ترجمہ

پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر اس کے رب نے نوازا، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی رہنمائی کی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں