مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ طٰہٰ · آیت ۳۵

سورہ طٰہٰ · آیت ۳۵

إِنَّكَ كُنتَ بِنَا بَصِيرًا

20:35

رومن میں تلفظ

innaka kunta binā baṣīran

اردو ترجمہ

تو ہم کو (ہر حال میں) دیکھ رہا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بیشک تو ہمیں خوب دیکھنے بھالنے واﻻ ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

مکمل سورۃ پڑھیں