مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ طٰہٰ · آیت ۸۲

سورہ طٰہٰ · آیت ۸۲

وَإِنِّى لَغَفَّارٌ لِّمَن تَابَ وَءَامَنَ وَعَمِلَ صَـٰلِحًا ثُمَّ ٱهْتَدَىٰ

20:82

رومن میں تلفظ

wa-innī laghaffārun liman tāba waāmana waʿamila ṣāliḥan thumma ih'tadā

اردو ترجمہ

اور جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور عمل نیک کرے پھر سیدھے رستے چلے اس کو میں بخش دینے والا ہوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہاں بیشک میں انہیں بخش دینے واﻻ ہوں جو توبہ کریں ایمان ﻻئیں نیک عمل کریں اور راه راست پر بھی رہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۸۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں