مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الانبیاء · آیت ۱۰۱

سورہ الانبیاء · آیت ۱۰۱

إِنَّ ٱلَّذِينَ سَبَقَتْ لَهُم مِّنَّا ٱلْحُسْنَىٰٓ أُو۟لَـٰٓئِكَ عَنْهَا مُبْعَدُونَ

21:101

رومن میں تلفظ

inna alladhīna sabaqat lahum minnā l-ḥus'nā ulāika ʿanhā mub'ʿadūna

اردو ترجمہ

جن لوگوں کے لئے ہماری طرف سے پہلے بھلائی مقرر ہوچکی ہے۔ وہ اس سے دور رکھے جائیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

البتہ بے شک جن کے لئے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے۔ وه سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۹۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں