مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الانبیاء · آیت ۱۱۱

سورہ الانبیاء · آیت ۱۱۱

وَإِنْ أَدْرِى لَعَلَّهُۥ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَمَتَـٰعٌ إِلَىٰ حِينٍ

21:111

رومن میں تلفظ

wa-in adrī laʿallahu fit'natun lakum wamatāʿun ilā ḥīnin

اردو ترجمہ

اور میں نہیں جانتا شاید وہ تمہارے لئے آزمائش ہو اور ایک مدت تک (تم اس سے) فائدہ (اٹھاتے رہو)

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

مجھے اس کا بھی علم نہیں، ممکن ہے یہ تمہاری آزمائش ہو اور ایک مقرره وقت تک کا فائده (پہنچانا) ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰۸ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں