مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الانبیاء · آیت ۱۴

سورہ الانبیاء · آیت ۱۴

قَالُوا۟ يَـٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ

21:14

رومن میں تلفظ

qālū yāwaylanā innā kunnā ẓālimīna

اردو ترجمہ

کہنے لگے ہائے شامت بےشک ہم ظالم تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہنے لگے ہائے ہماری خرابی! بیشک ہم ﻇالم تھے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں