مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المؤمنون · آیت ۱۱

سورہ المؤمنون · آیت ۱۱

ٱلَّذِينَ يَرِثُونَ ٱلْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيهَا خَـٰلِدُونَ

23:11

رومن میں تلفظ

alladhīna yarithūna l-fir'dawsa hum fīhā khālidūna

اردو ترجمہ

(یعنی) جو بہشت کی میراث حاصل کریں گے۔ اور اس میں ہمیشہ رہیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وه ہمیشہ رہیں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں