إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍ وَإِن كُنَّا لَمُبْتَلِينَ
23:30
إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَـٰتٍ وَإِن كُنَّا لَمُبْتَلِينَ
23:30
inna fī dhālika laāyātin wa-in kunnā lamub'talīna
بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بےشک آزمائش کرنے والے ہیں.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۲۶ کے تحت ہے