فَذَرْهُمْ فِى غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ
23:54
فَذَرْهُمْ فِى غَمْرَتِهِمْ حَتَّىٰ حِينٍ
23:54
fadharhum fī ghamratihim ḥattā ḥīnin
تو ان کو ایک مدت تک ان کی غفلت میں رہنے دو
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پس آپ (بھی) انہیں ان کی غفلت میں ہی کچھ مدت پڑا رہنے دیں.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۵۱ کے تحت ہے