مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المؤمنون · آیت ۶۷

سورہ المؤمنون · آیت ۶۷

مُسْتَكْبِرِينَ بِهِۦ سَـٰمِرًا تَهْجُرُونَ

23:67

رومن میں تلفظ

mus'takbirīna bihi sāmiran tahjurūna

اردو ترجمہ

ان سے سرکشی کرتے، کہانیوں میں مشغول ہوتے اور بیہودہ بکواس کرتے تھے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اکڑتے اینٹھتے افسانہ گوئی کرتے اسے چھوڑ دیتے تھے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶۲ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں