مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المؤمنون · آیت ۷۹

سورہ المؤمنون · آیت ۷۹

وَهُوَ ٱلَّذِى ذَرَأَكُمْ فِى ٱلْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ

23:79

رومن میں تلفظ

wahuwa alladhī dhara-akum fī l-arḍi wa-ilayhi tuḥ'sharūna

اردو ترجمہ

اور وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں پیدا کیا اور اسی کی طرف تم جمع ہو کر جاؤ گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کرکے زمین میں پھیلا دیا اور اسی کی طرف تم جمع کئے جاؤ گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۷۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں