مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ المؤمنون · آیت ۹۴

سورہ المؤمنون · آیت ۹۴

رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِى فِى ٱلْقَوْمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ

23:94

رومن میں تلفظ

rabbi falā tajʿalnī fī l-qawmi l-ẓālimīna

اردو ترجمہ

تو اے پروردگار مجھے (اس سے محفوظ رکھیئے اور) ان ظالموں میں شامل نہ کیجیئے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تو اے رب! تو مجھے ان ﻇالموں کے گروه میں نہ کرنا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۹۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں