وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَٰتِ ٱلشَّيَـٰطِينِ
23:97
وَقُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَٰتِ ٱلشَّيَـٰطِينِ
23:97
waqul rabbi aʿūdhu bika min hamazāti l-shayāṭīni
اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناه چاہتا ہوں.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۹۳ کے تحت ہے