مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الفرقان · آیت ۵۶

سورہ الفرقان · آیت ۵۶

وَمَآ أَرْسَلْنَـٰكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا

25:56

رومن میں تلفظ

wamā arsalnāka illā mubashiran wanadhīran

اردو ترجمہ

اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

ہم نے تو آپ کو خوشخبری اور ڈر سنانے واﻻ (نبی) بنا کر بھیجا ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۵۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں