مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۰۷

سورہ الشعراء · آیت ۱۰۷

إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

26:107

رومن میں تلفظ

innī lakum rasūlun amīnun

اردو ترجمہ

میں تو تمہارا امانت دار ہوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں