مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۱

سورہ الشعراء · آیت ۱۱

قَوْمَ فِرْعَوْنَ ۚ أَلَا يَتَّقُونَ

26:11

رومن میں تلفظ

qawma fir'ʿawna alā yattaqūna

اردو ترجمہ

(یعنی) قوم فرعون کے پاس، کیا یہ ڈرتے نہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

قوم فرعون کے پاس، کیا وه پرہیزگاری نہ کریں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں