مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۱۰

سورہ الشعراء · آیت ۱۱۰

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

26:110

رومن میں تلفظ

fa-ittaqū l-laha wa-aṭīʿūni

اردو ترجمہ

تو خدا سے ڈرو اور میرے کہنے پر چلو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پس تم اللہ کا خوف رکھو اور میری فرمانبرداری کرو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں