مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۲۸

سورہ الشعراء · آیت ۱۲۸

أَتَبْنُونَ بِكُلِّ رِيعٍ ءَايَةً تَعْبَثُونَ

26:128

رومن میں تلفظ

atabnūna bikulli rīʿin āyatan taʿbathūna

اردو ترجمہ

بھلا تم ہر اونچی جگہ پر نشان تعمیر کرتے ہو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کیا تم ایک ایک ٹیلے پر بطور کھیل تماشا یادگار (عمارت) بنا رہے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۲۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں