مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۴۴

سورہ الشعراء · آیت ۱۴۴

فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ

26:144

رومن میں تلفظ

fa-ittaqū l-laha wa-aṭīʿūni

اردو ترجمہ

تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

تو تم اللہ سے ڈرو اور میرا کہا کرو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۴۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں