مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۵۱

سورہ الشعراء · آیت ۱۵۱

وَلَا تُطِيعُوٓا۟ أَمْرَ ٱلْمُسْرِفِينَ

26:151

رومن میں تلفظ

walā tuṭīʿū amra l-mus'rifīna

اردو ترجمہ

اور حد سے تجاوز کرنے والوں کی بات نہ مانو

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

بے باک حد سے گزر جانے والوں کی اطاعت سے باز آجاؤ.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۴۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں