مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۶۲

سورہ الشعراء · آیت ۱۶۲

إِنِّى لَكُمْ رَسُولٌ أَمِينٌ

26:162

رومن میں تلفظ

innī lakum rasūlun amīnun

اردو ترجمہ

میں تو تمہارا امانت دار پیغمبر ہوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

میں تمہاری طرف امانت دار رسول ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۶۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں