مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۶۸

سورہ الشعراء · آیت ۱۶۸

قَالَ إِنِّى لِعَمَلِكُم مِّنَ ٱلْقَالِينَ

26:168

رومن میں تلفظ

qāla innī liʿamalikum mina l-qālīna

اردو ترجمہ

لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۶۵ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں