مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۱۷

سورہ الشعراء · آیت ۱۷

أَنْ أَرْسِلْ مَعَنَا بَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ

26:17

رومن میں تلفظ

an arsil maʿanā banī is'rāīla

اردو ترجمہ

(اور اس لئے آئے ہیں) کہ آپ بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے کی اجازت دیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

کہ تو ہمارے ساتھ بنی اسرائیل کو روانہ کردے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں