مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۲۰۵

سورہ الشعراء · آیت ۲۰۵

أَفَرَءَيْتَ إِن مَّتَّعْنَـٰهُمْ سِنِينَ

26:205

رومن میں تلفظ

afara-ayta in mattaʿnāhum sinīna

اردو ترجمہ

بھلا دیکھو تو اگر ہم ان کو برسوں فائدے دیتے رہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اچھا یہ بھی بتاؤ کہ اگر ہم نے انہیں کئی سال بھی فائده اٹھانے دیا.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۰۰ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں