إِنَّهُمْ عَنِ ٱلسَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ
26:212
إِنَّهُمْ عَنِ ٱلسَّمْعِ لَمَعْزُولُونَ
26:212
innahum ʿani l-samʿi lamaʿzūlūna
وہ (آسمانی باتوں) کے سننے (کے مقامات) سے الگ کر دیئے گئے ہیں
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
بلکہ وه تو سننے سے بھی محروم کردیے گئے ہیں.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۲۱۰ کے تحت ہے