مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۲۱۶

سورہ الشعراء · آیت ۲۱۶

فَإِنْ عَصَوْكَ فَقُلْ إِنِّى بَرِىٓءٌ مِّمَّا تَعْمَلُونَ

26:216

رومن میں تلفظ

fa-in ʿaṣawka faqul innī barīon mimmā taʿmalūna

اردو ترجمہ

پھر اگر لوگ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ میں تمہارے اعمال سے بےتعلق ہوں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اگر یہ لوگ تیری نافرمانی کریں تو تو اعلان کردے کہ میں ان کاموں سے بیزار ہوں جو تم کر رہے ہو.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۱۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں