مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۲۲۰

سورہ الشعراء · آیت ۲۲۰

إِنَّهُۥ هُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلْعَلِيمُ

26:220

رومن میں تلفظ

innahu huwa l-samīʿu l-ʿalīmu

اردو ترجمہ

بےشک وہ سننے اور جاننے والا ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

وه بڑا ہی سننے واﻻ اور خوب ہی جاننے واﻻ ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۱۳ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں