مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الشعراء · آیت ۲۲۴

سورہ الشعراء · آیت ۲۲۴

وَٱلشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ ٱلْغَاوُۥنَ

26:224

رومن میں تلفظ

wal-shuʿarāu yattabiʿuhumu l-ghāwūna

اردو ترجمہ

اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۲۲۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں