مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ القصص · آیت ۶۶

سورہ القصص · آیت ۶۶

فَعَمِيَتْ عَلَيْهِمُ ٱلْأَنۢبَآءُ يَوْمَئِذٍ فَهُمْ لَا يَتَسَآءَلُونَ

28:66

رومن میں تلفظ

faʿamiyat ʿalayhimu l-anbāu yawma-idhin fahum lā yatasāalūna

اردو ترجمہ

تو وہ اس روز خبروں سے اندھے ہو جائیں گے، اور آپس میں کچھ بھی پوچھ نہ سکیں گے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

پھر تو اس دن ان کی تمام دلیلیں گم ہو جائیں گی اور ایک دوسرے سے سوال تک نہ کریں گے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۶۴ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں