مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ آل عمران · آیت ۱۹۷

سورہ آل عمران · آیت ۱۹۷

مَتَـٰعٌ قَلِيلٌ ثُمَّ مَأْوَىٰهُمْ جَهَنَّمُ ۚ وَبِئْسَ ٱلْمِهَادُ

3:197

رومن میں تلفظ

matāʿun qalīlun thumma mawāhum jahannamu wabi'sa l-mihādu

اردو ترجمہ

(یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یہ تو بہت ہی تھوڑا فائده ہے، اس کے بعد ان کا ٹھکانہ تو جہنم ہے اور وه بری جگہ ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۹۶ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں