بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ
37:12
بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَ
37:12
bal ʿajib'ta wayaskharūna
ہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیں
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
بلکہ تو تعجب کر رہا ہے اور یہ مسخرا پن کر رہے ہیں.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱ کے تحت ہے