مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الصافات · آیت ۱۴

سورہ الصافات · آیت ۱۴

وَإِذَا رَأَوْا۟ ءَايَةً يَسْتَسْخِرُونَ

37:14

رومن میں تلفظ

wa-idhā ra-aw āyatan yastaskhirūna

اردو ترجمہ

اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیں

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

اور جب کسی معجزے کو دیکھتے ہیں تو مذاق اڑاتے ہیں.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں