فَلَوْلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلْمُسَبِّحِينَ
37:143
فَلَوْلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلْمُسَبِّحِينَ
37:143
falawlā annahu kāna mina l-musabiḥīna
پھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتے
ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری
پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے.
ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
اس آیت کی تفسیر آیت ۱۳۹ کے تحت ہے