مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الصافات · آیت ۱۵۶

سورہ الصافات · آیت ۱۵۶

أَمْ لَكُمْ سُلْطَـٰنٌ مُّبِينٌ

37:156

رومن میں تلفظ

am lakum sul'ṭānun mubīnun

اردو ترجمہ

یا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہے

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

یا تمہارے پاس اس کی کوئی صاف دلیل ہے.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۴۹ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں