مرکزی مواد پر جائیں
سورۃ الصافات · آیت ۱۷۷

سورہ الصافات · آیت ۱۷۷

فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ ٱلْمُنذَرِينَ

37:177

رومن میں تلفظ

fa-idhā nazala bisāḥatihim fasāa ṣabāḥu l-mundharīna

اردو ترجمہ

مگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگا

ترجمہ: مولانا فتح محمد جالندھری

مولانا محمد جوناگڑھی

سنو! جب ہمارا عذاب ان کے میدان میں اتر آئے گا اس وقت ان کی جن کو متنبہ کر دیا گیا تھا بڑی بری صبح ہوگی.

ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی

تفسیر ابنِ کثیر (اردو)

اس آیت کی تفسیر آیت ۱۷۱ کے تحت ہے

مکمل سورۃ پڑھیں